ویلینٹائن ڈے کے لیے ایک نظم

محبت پل رہی ہے جھونپڑوں میں، کوٹھیوں میں راستوں پر گلیوں بازاروں میں سڑکوں پر محبت پل رہی ہے بستیوں میں، کٹڑیوں میں ایک کمرے کے مکانوں میں محبت پل رہی ہے آنچلوں میں، چادروں میں آنگنوں میں، لان میں چاردیواروں کے پردوں میں محبت پل رہی ہے سنگدل جسموں میں بے آب و گیاہ … Continue reading ویلینٹائن ڈے کے لیے ایک نظم